لاہور (گلف آن لائن) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ تکبر کو زوال ہے زوال ہے زوال ہے ۔ اپنے ٹویٹر بیان میں مریم نواز نے کہاکہ تکبر کو زوال ہے زوال ہے زوال ہے ۔
عمران خان پاکستان کاووٹ آئوٹ ہوجانے والا پہلا وزیراعظم ٹھہرا ،ظلم کا نظام قائم نہ کبھی رہا ہے نہ کبھی رہ پائے گا ۔