ذلفی بخاری

ذلفی بخاری کا برطانوی شہریت چھوڑنے کیلئے انگلینڈ جانے کا اعلان

لندن (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم عمران خان کے سابق معاون خصوصی ذلفی بخاری نے برطانوی شہریت چھوڑنے کیلئے انگلینڈ جانے کا اعلان کردیا۔

اپنے بیان میں ذلفی بخاری نے کہاکہ جب حکومت میں آیا تھا تب ہی کہا تھا کہ پاکستان میں رہوں گا اورمکمل طورپر شفٹ ہوچکا ہوں۔انہوںنے کہاکہ اپنا برطانوی پاسپورٹ سرنڈر کرنے انگلینڈ جارہا ہوں، اب میرے پاس ایک ہی شہریت پاکستانی ہوگی۔ذلفی بخاری کے مطابق اپنی برطانوی شہریت سرنڈرکررہا ہوں اور پھر الیکشن لڑوں گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں