قادر پٹیل

آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتنے تھے ،قادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما قادر پٹیل نے سابق وزیر شیخ رشید احمد کو جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتنے تھے ۔

اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ پنڈی کا شیطان گٹر بن کر کراچی میں ابل بڑا ۔ انہوںنے کہاکہ آصف زرداری کے جوتے چاٹ کر شیخ رشید ضمنی انتخاب جیتنے تھے ،۔ انہوںنے کہاکہ پشاور روڈ پنڈی سے اب شیخ رشید کو بھیک نہیں ملنے والی ۔ انہوںنے کہاکہ شیخ رشید کی گٹر سیاست کو نالا لئی برد کرنے کیلئے جیالے تیاری کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں