عمران خان

سابق وزیراعظم عمران خان بدھ کوایک روزہ دورے پر لاہور آئینگے

لاہور(گلف آن لائن) سابق وزیر اعظم عمران خان بروز بدھ کو ایک روزہ دورے پر لاہور آئیں گے ۔ سابق وزیراعظم عمران خان اپنے دورہ لاہور کے دوران پارٹی کے مختلف اجلاسوں کی صدارت کریں گے ۔ سیاسی صورتحال کے تناظر میں آئندہ کا لائحہ عمل بھی طے کیا جائیگا ۔پارٹی رہنما بھی عمران خان سے ملاقاتیں کریں گے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں