رانا ثناء اللہ

8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مل سکا، رانا ثناء اللہ

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں سیاسی صورتحال اچھی نہیں ہے، 8 فروری کے انتخابات کے بعد بھی سیاسی استحکام نہیں مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

اسمبلی پانچ سال پورے کرتی نظر نہیں آتی، مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (نمائندہ خصو صی) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسمبلی پانچ سال پورے کرتی نظر نہیں آتی۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافی کی جانب سے سوال کیا گیا کہ اسمبلی آ کر مزید پڑھیں

شجاعت حسین

انتخابات میں اپنی سیاسی حیثیت کو بر قرار رکھتے ہوئے کسی بھی طرح کے اتحاد کا فیصلہ کریں گے’ شجاعت حسین

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ کے صدر چوہدری شجاعت حسین سے لاہور کے جنرل سیکرٹری محمد ندیم پہلوان نے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، آئندہ عام انتخابات میں ممکنہ سیٹ ایڈ جسٹمنٹ مزید پڑھیں

نواز شریف

نواز شریف سے شہباز شریف کی ملاقات ،سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال

لاہور( نیوز ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے پارٹی صدر و سابق وزیر اعظم شہباز شریف نے ملاقات کی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال ،قانونی معاملات ،پارٹی منشور، ٹکٹوں کی تقسیم کے لئے امیدواروںکے مزید پڑھیں

وزارت خزانہ

آئی ایم ایف کے درمیان معاہدے کے التواء ہونے کی وجہ بین الاقوامی اورپاکستان کی سیاسی صورتحال ہے، وزارت خزانہ

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزارت خزانہ کے ذرائع نے کہا ہے کہ پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے ( آئی ایم ایف) کے درمیان معاہدے کے التوا کار ہونے کی وجہ بین الاقوامی اورپاکستان کی سیاسی صورتحال ہے۔ذرائع کے مطابق پاکستان کو مزید پڑھیں

ملاقات

پرویز الٰہی کی زمان پارک میں عمران خان سے ملاقات، سیاسی صورتحال پر مشاورت

لاہور(گلف آن لائن) چیئرمین تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت انتقامی کارروائیوں میں اندھی ہوچکی ہے، اپنے کارکنو ں پر فخر ہے وہ ظلم کی ہر ہتھکنڈے کا مقابلہ کر رہے ہیں، حکومت مزید پڑھیں

سیاسی صورتحال

وزیراعظم سے گورنر بلوچستان کی ملاقات، سیاسی صورتحال پر گفتگو

اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کی ملاقات ہوئی ہے ۔ وزیراعظم محمد شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی کاکڑ کی ملاقات میں صوبہ بلوچستان کے انتظامی امور پر بات مزید پڑھیں

رانا ثناءاللہ

رانا ثناءاللہ کا نواز شریف سے ٹیلیفونک رابطہ، پنجاب کی سیاسی صورتحال پر گفتگو

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ کا رابطہ، رانا ثنا اللہ نے پارٹی قائد کو پنجاب اسمبلی کی تحلیل روکنے کے معاملے پر دستیاب آئینی و قانونی آپشنز پر بریفنگ دی،پارٹی ذرائع مزید پڑھیں

گورنر پنجاب

آئین پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا’گورنر پنجاب

لاہور (نمائندہ خصوصی)گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان سے یہاں گورنر ہائوس لاہور میں پیپلزپارٹی پنجاب کے پارلیمانی لیڈر سید حسن مرتضیٰ نے ملاقات کی۔ملاقات کے دوران پنجاب کے اندر جاری سیاسی صورتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ ٔخیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس، ارکان پنجاب اسمبلی کو فوری لاہور پہنچنے کا حکم

لاہور(نمائندہ خصوصی ) وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت ما ڈل ٹاون میں پارٹی کا اہم اجلاس ہوا، جس میں لیگی ارکان صوبائی اسمبلی کو فوری طور پر لاہور پہنچنے کا حکم دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر خواجہ سعد مزید پڑھیں