اسد عمر

بار بار کہا تھا کہ ملک کو ایک بہت بڑے بحران کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، بڑے فیصلوں کی ضرورت ہے ، اسد عمر

اسلام آباد ( گلف آن لائن)تحریک انصاف کے رہنماء اسد عمر ے کہاہے کہ بار بار کہا تھا کہ ملک کو ایک بہت بڑے بحران کی طرف دھکیلا جا رہا ہے، بڑے فیصلوں کی ضرورت ہے ۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ بار بار کہا تھا کہ ملک کو ایک بہت بڑے بحران کی طرف دھکیلا جا رہا ہے،

اس بحران کے سنگین معاشی نتائج ہوں گے۔ اسد عمر نے کہا کہ ہر گزرتا دن ہمیں مزید ابتری کی طرف لے جائے گا۔ انہوںنے کہاکہ فوری فیصلوں کی، اور بڑے فیصلوں کی، ضرورت ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں