فواد چوہدری

شہباز شریف نے کہا مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے: فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف نے کہا مریم نواز کی تقریروں کو سنجیدہ نہیں لینا چاہیے۔

سوشل میڈیا پر جاری کیے گئے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ (ن )لیگ کے جلسوں میں اعلیٰ فوجی قیادت اور رینک اور فائل میں تقسیم کی کوشش ہو رہی ہے۔فواد چوہدری نے کہا کہ ایم کیو ایم کے انتہا پسند عناصر اور بلوچستان میں غداروں کو نئی اہمیت بڑا پلان ہے۔اْنہوں نے کہا کہ نئی اہمیت کے بڑے پلان کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں