اسد عمر

فیصلہ سازوں کے پاس دو راستے ہیں ایک ریاستی طاقت‘ دوسرا جلد الیکشن اور بڑے فیصلوں اور معاشرتی استحکام کا ہے جس سے جمہوریت بھی مضبوط ہوگی ‘ اسد عمر

اسلام آباد(گلف آن لائن)تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اسدعمر نے کہا ہے کہ فیصلہ سازوں کے پاس دو راستے ہیں ایک ریاستی طاقت کے استعمال جو ٹکراو اور معیشت کی تباہی کا راستہ ہے‘ دوسرا جلد الیکشن اور بڑے فیصلوں اور معاشرتی استحکام کا ہے جس سے جمہوریت بھی مضبوط ہوگی

جمعہ کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک ٹویٹ میں رہنما تحریک انصاف اسدعمر نے کہا ہے کہ فیصلہ سازوں کے پاس دو راستے ہیں ایک ریاستی طاقت کے استعمال جو ٹکراو اور معیشت کی تباہی کا راستہ ہے دوسرا جلد الیکشن ، بڑے فیصلوں اور معاشرتی استحکام کا ہے ، انہوں نے کہا کہ اس سے جمہوریت بھی مضبوط ہوگی ،امپورٹڈ حکومت نامنظور

اپنا تبصرہ بھیجیں