صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 23مئی کو طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سینیٹ کا اجلاس 23مئی کو طلب کر لیا ۔ جاری اعلامیہ کے مطابق سینیٹ کا اجلاس 23 مئی بروز سوموار سہ پہر 4 بجے طلب کیا گیا ،اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں