قادر پٹیل

فریال تالپور کے جھوٹے ریفرنس عمران خان کی ہدایت پر بنائے گئے، قادر پٹیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اور رہنما پیپلزپارٹی قادر پٹیل نے سابق وزیر شیخ رشید کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فریال تالپور کے جھوٹے ریفرنس عمران خان کی ہدایت پر بنائے گئے۔

اپنے بیان میں قادر پٹیل نے کہاکہ پنڈی کے شیطان کی گٹر سیاست انجام کو پہنچ چکی ،شیخ رشید نے ریلوے کو دشمن سمجھ کر لوٹ کر برباد کر دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں