قومی اسمبلی کا اجلاس

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا

اسلام آباد (گلف آن لائن)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی اسمبلی کا اجلاس 6 جون بروز پیر کو طلب کر لیا،قومی اسمبلی کا اجلاس بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں منعقد ہو گا،مالی سال 23ـ2022 کا سالانہ بجٹ قومی اسمبلی کے اس سیشن میں 10 جون بروز جمعہ کو پیش کیا جائے گا،قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا گیا ہے ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں