اوپن یونیورسٹی

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فیصل آباد ریجن سے 50 ہزار سے زائد طلبہ رجسٹرڈ ہیںجنہیں مختلف مسائل کا سامنا رہتا ہے

مکوآنہ ( گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں فیصل آباد ریجن سے 50 ہزار سے زائد طلبہ رجسٹرڈ ہیں ۔۔جنہیں مختلف مسائل کا سامنا رہتا ہے۔۔اکثر طلبہ کی طرف سے نتائج، کتابیں ملنے اور ٹیوٹر کی الاٹمنٹ سے متعلق تحفظات کا اظہار کیا جاتا ہے۔۔ان مسائل پر ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ڈاکٹر بشیر احمد صمیم نے خصوصی گفتگو کی۔۔اور کہاطلبہ کو کامیابی کیلئے صرف امتحانات میں پاس ہونا کافی نہیں۔

طلبہ کو سمسٹر پاس کرنے کیلئے امتحانات کے ساتھ ساتھ ورکشاپ اور اسائنمنٹ میں پاس ہونا بھی لازمی ہے۔۔کسی ایک میں بھی فیل ہونے کی صورت میں طلبہ کو فیل کردیا جائے گا۔ طلبہ کسی بھی پریشانی سے بچنے کیلئے آن لائن پورٹل میں ایکٹو رہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں