حماد اظہر

حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہیں’حماد اظہر

لاہور (گلف آن لائن) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہرنے کہا ہے کہ امپورٹڈ حکومت نے آئی ایم ایف کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، عوام مزید مہنگائی کیلئے تیار رہے۔

حماد اظہر نے مزید کہا کہ آئی ایم ایف سے ڈیل کیلئے بات چیت جاری ہے، اگلے ماہ بے روزگاری اور مہنگائی کا سیلاب آئے گا ۔ انہوں نے مزید کہا کہ عوام کو ملک کی نئی قیادت کا چنا کرنے سے روکنے کیلئے ہر حربہ استعمال کیا جا رہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں