شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف

اسلاکم آباد (گلف آن لائن)سابق وزیراعظم و رہنما مسلم لیگ (ن )شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی ریفرنس میں مبینہ ٹیمپرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق نیب کے گواہ ناصر بشیر نے اپنے بیان میں کہا کہ کبھی بھی شاہد خاقان عباسی کے خلاف بیان نہیں دیا۔گواہ کا کہنا ہے کہ نیب تفتیشی افسر ملک زبیر نے اپنی طرف سے شاہد خاقان عباسی کا نام لکھا۔ایل این جی ریفرنس کے گواہ ناصر بشیر نے احتساب عدالت میں اپنا بیان ریکارڈ کرا دیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں