لاہور(گلف آن لائن)لاہور ہائیکورٹ نے چھ بھٹہ مزدوروں کو آزاد کرنے کا حکم دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس محمد رفیق نے شہناز بی بی کی درخواست پر سماعت کی ۔ فاضل عدالت کے حکم پر سرگودھا تھانہ صدر پولیس نے مزید پڑھیں
لاہور(گلف آن لائن)وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کو عہدے سے ہٹانے کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی ۔ تحریک انصاف کی رہنما عندلیب عباس اور حسان نیازی کی جانب سے دائر درخواست میں وفاقی مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہاہے کہ عدالت کے فیصلے سے پارٹی سربراہ اور پارلیمانی لیڈر کے اختیارات میں وضاحت کے بجائے ابہام پیدا ہو گیا ہے، پارلیمان میں سیاسی جماعتوں کی محدود مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کے بیان پر رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تین رکنی بینچ کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مزید پڑھیں
نیویارک (گلف آن لائن)پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مشرق وسطیٰ میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے ترجیحی طور پر اسرائیلی قبضے کے خاتمے اور طویل حل طلب تنازعہ فلسطین کو مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ پائیدارترقیاتی اہداف کاحصول قومی ترجیح ہے، ملک کو اس وقت، موسمیاتی تبدیلیوں، صحت، تعلیم ،معیشت،صنفی عدم مساوات اور سماجی ترقی کے شعبوں میں چیلنجزکا سامناہے ، مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہاہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری پاکستان کی ترقی اور یہاں کے لوگوں کی بہبود میں اہم کردار ادا کر رہی ہے،چینی تعاون و سرمایہ کاری کی بدولت پاکستان میں مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ڈیفالٹ کے خدشات ختم ہو چکے ہیں اور پالیسی سازوں کو بھی یہ معلوم ہے۔ایک انٹرویو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ روپے پر دباؤ ایک دو ہفتوں مزید پڑھیں
اسلام آباد(گلف آن لائن)سپریم کورٹ کے وزیراعلیٰ پنجاب سے متعلق کیس کے فیصلے پر وفاقی وزیر احسن اقبال نے ردعمل دیتے ہوئے کہاہے کہ یوں لگتا ہے کہ ملک کے درد کا ٹھیکہ صرف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں مزید پڑھیں
اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عدالتی مارشل لاؤں کو کسی صورت قبول نہیں کرینگے۔ ٹوئٹر پر ایک بیان میں مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ مزید پڑھیں