سونے

کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ

کراچی (گلف آن لائن)ملک بھر میں سونے کی قیمت مسلسل اتار چڑھا کا سلسلہ جاری ہے۔کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ اعداد مزید پڑھیں

قرعہ اندازی

1500روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی

مکوآنہ ( گلف آن لائن ) 100 اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی15اگست کو ہوگی ۔100روپے مالیت کے سٹوڈنٹس بانڈز کا پہلاانعام7لاکھ روپے کا ایک، دوسرا انعام2لاکھ روپے مالیت کے تین اور تیسرے انعام میںایک ہزارروپے مالیت مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

گال ٹیسٹ کی اننگز عبداللہ شفیق کو بڑا اسٹار بنائے گی’ شاہد آفریدی

لاہور( گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ گال میں ٹیسٹ میچ شاندار رہا، عبداللہ شفیق کی غیر معمولی اننگز ہمیشہ یاد رہے گی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں مزید پڑھیں

یوسف

یوسف کو مستقل بنیادوں پر ٹیم کے ساتھ لگانے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کے بیٹنگ کوچ محمد یوسف کو مستقل بنیادوں پر ٹیم کے ساتھ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔قومی ہائی پرفارمنس سینٹر میں ان کی جگہ نئے بیٹنگ کوچ کے لیے عہدہ مشتہر کیا جائے مزید پڑھیں

رمیز راجہ

پاکستان ٹیم نے گال میں دنیا کو غلط ثابت کیا ہے’ رمیز راجہ

لاہور( گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم نے گال میں دنیا کو غلط ثابت کیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں رمیز راجہ نے کہا کہ قومی کرکٹ مزید پڑھیں

بابر اعظم

بولرز نے پہلی اننگز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ٹیل اینڈرز نے اچھا ساتھ دیا’ بابر اعظم

گال (گلف آن لائن)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ بولرز نے پہلی اننگز میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، پہلی اننگز میں وکٹیں پے در پے گریں، ٹیل اینڈرز نے اچھا ساتھ دیا،سری لنکا کے مزید پڑھیں

ترکی

روس اورایران شام میں دہشت گردی کے خلاف جنگ کی حمایت کریں،ترکی

انقرہ (گلف آن لائن)ترک صدررجب طیب ایردوآن نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام میں دہشت گردیکے خلاف جنگ میں روس اور ایران کی حمایت کا خواہاں ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق وہ تہران میں شامی تنازع پر روس اور ایران مزید پڑھیں

روسی صدر

یوکرینی اناج کی برآمدات کے تمام مسائل حل نہیں ہوئے،روسی صدر

ماسکو (گلف آن لائن)روسی صدرولادی میرپوتین نے کہا ہے کہ بحیر اسود کی بندرگاہوں سے یوکرین کے اناج کی برآمدات سے متعلق تمام مسائل حل نہیں ہوئے ہیں۔روس کے سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق صدرپوتین نے یہ بات ایرانی مزید پڑھیں

سعودی وزیرخارجہ

مارکیٹ میں تیل کی کمی نہیں،ریفائننگ کی صلاحیت کا فقدان ہے،سعودی وزیرخارجہ

ٹوکیو (گلف آن لائن)سعودی عرب کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ انھیں مارکیٹ میں تیل کی کوئی کمی نظر نہیں آرہی ہے بلکہ تیل کوصاف کرنے کی صلاحیت کا فقدان ہے۔اس لیے خام تیل کومصفا کرنے اور اس کو مختلف مزید پڑھیں

ریشم

ریشم نے ”میرے پاس تم ہو ”کا ٹائٹل سانگ انتہائی خوبصورتی سے گنگنا کا سننے والوں کو حیران کردیا

لاہور(گلف آن لائن) نامور اداکارہ ریشم نے شاہکار ڈرامہ ”میرے پاس تم ہو ”کے ٹائٹل سانگ کوانتہائی خوبصورتی سے گنگنا کا سننے والوں کو حیران کردیا ۔ڈرامہ ” میرے پاس تم ہو ” کی اداکارہ عائزہ خان نے اپنی انسٹا مزید پڑھیں