عمران خان

این اے 239 میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور

کراچی(گلف آن لائن)این اے 239 کورنگی میں ضمنی انتخاب کے لیے سابق وزیر اعظم عمران خان کے کاغذات کی جانچ پڑتال پیرکوکی گئی۔ جانچ پرتال کے بعد این اے 239 میں پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی منظور ہوگئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں