سعد رفیق

جج کو کھلے عام دھمکیوں پر عدالتی ایکشن لازمی ہے ‘ سعد رفیق

لاہور( گلف آن لائن)وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ خاتون سیشن جج کو دھمکیاں انتشار اور تشد د کی ترغیب ہیں۔ اپنے بیان میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ عمران خان خود کو ہر احتساب اور قانون سے بالا تر سمجھتے ہیں، جج کو کھلے عام دھمکیوں پر عدالتی ایکشن لازمی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں