اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کے خلاف عدالتی فیصلہ آیا تو پھر فیصلہ عوام کریں گے۔ایک انٹرویو میں فواد چوہدری نے کہا کہ ابھی تو عمران خان نے عوام کو روکا ہوا ہے، اگر عدالت میں عمران خان کے خلاف فیصلہ آیا تو پھر فیصلہ عوام کریں گے۔



