تائیوان کی علیحدگی

چین کے علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے ضروری جوابی اقدامات کرنا درست اور جائز ہے، ما شیاو گوانگ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی ریاستی کونسل کے دفتر براِئے امور تائیوان کے ترجمان ما شیاو گوانگ نے اپنے بیان میں کہا کہ نینسی پیلوسی کے دورہِ تائیوان کے حوالے سے حقائق بہت واضح ہیں اور ان کی نوعیت بہت مزید پڑھیں

چین کی وزارت خارجہ

چین کاجی 7 کے وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے نمائندہ اعلیٰ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے تائیوان سے متعلق بیان پر شدید ردعمل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے پریس کانفرنس میں جی 7 وزرائے خارجہ اور یورپی یونین کے نمائندہ اعلیٰ برائے خارجہ امور اور سلامتی پالیسی کے بیان پر رد عمل میں کہا کہ مزید پڑھیں

فوجی مشق

چینی فو ج کا جزیرہِ تائیوان  کی ارد گرد کی فضائی حدود میں فوجی مشق کر نے کا اعلان

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی پیپلز لبریشن آرمی، بیجنگ وقت کے مطابق چار اگست   بارہ بجے سےسات اگست بارہ بجے تک جزیرہِ تائیوان کے ارد گرد  کی سمندری و فضائی حدود میں اہم فوجی مشق کرے گی جس دوران اصلی گولہ مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف

اسلام آباد کے نادرا چوک پر احتجاج کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست مسترد، ریڈ زون سیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے نادرہ چوک پر جلسہ کرنے کی اجازت کیلئے درخواست مسترد کردی۔ڈپٹی کمشنر اسلام آباد عرفان نواز میمن کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں

پیٹرولیم کی قیمتوں

پیٹرولیم کی قیمتوں میں 15 دنوں بعد رد و بدل کرنے کا فیصلہ تبدیل کیے جانے کا امکان

لاہور( گلف آن لائن)ملک میں اب 15 دن کی بجائے ہر ہفتے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تبدیل کی جائیں گی۔نجی ٹی وی نے وزارتِ خزانہ کے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کی جانب سے آئی ایم ایف مزید پڑھیں

مسرت جمشید چیمہ

چابی والے کھلونے جتنی چاہیں پریس کانفرنسیں کر لیں عمران خان کی سیاست کو فرق نہیں پڑیگا’ مسرت چیمہ

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی رہنما و چیئر پرسن قائمہ کمیٹی داخلہ مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے مسلم لیگ (ن )کے نہاد شیروں کو سیاسی لگڑ بگڑ بنا دیا ہے ، مزید پڑھیں

کامن ویلتھ گیمز

کامن ویلتھ گیمز 2022 کے جویلین تھرو کے ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم براہ راست فائنل کھیلیں گے

اسلام آباد (گلف آن لائن)کامن ویلتھ گیمز 2022 کے جویلین تھرو کے ایونٹ میں پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم براہ راست فائنل کھیلیں گے اس حوالے سے ذرائع نے بتایا کہ برمنگھم منتظمین نے کم اینٹریز کی وجہ سے جویلین تھرو مزید پڑھیں

حسن علی

دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا کپ کیلئے قومی اسکواڈز کا اعلان، حسن علی باہر

لاہور( گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ بورڈ نے دورہ نیدرلینڈز اور اے سی سی ٹی ٹونٹی ایشیا ء کپ کے لیے قومی اسکواڈز کااعلان کردیا ہے،آئی سی سی مینز کرکٹ ورلڈکپ سپر لیگ میں شامل نیدرلینڈز کے خلاف تین میچز کے مزید پڑھیں