پرویز رشید

یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو، پرویز رشید

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کہتے ہیں لیڈر شیر ہو تو گیدڑ بھی جیت جاتے ہیں، اس طرح یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرویز رشید نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں لیڈر شیر ہو تو گیدڑ بھی جیت جاتے ہیں۔پرویز رشید نے کہا کہ اس طرح یوتھیوں کو گیدڑ کا عمران خان کا دیا گیا لقب دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو۔

اپنا تبصرہ بھیجیں