شاہد آفریدی

قومی ٹیم کو مسلسل دو سنسنی خیز میچز جیتنے پر دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں’ شاہد آفریدی

نیو یارک ( گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں برتری حاصل کرنے پر قومی ٹیم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم کو مسلسل دو سنسنی خیز میچز جیتنے پر دلی مبارکبادپیش کرتا ہوں، میں امریکہ میں سفر کے دوران بھی میچز دیکھ رہا ہوں۔انہوں نے پاکستان ٹیم سے جیت کا تسلسل جاری رکھنے کا بھی کہا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں