لاہور ہائیکورٹ

نواز شریف ،اسحاق ڈار کی تقاریر نشر کرنے پر ڈی جی آپریشنز پیمرا طلب

لاہور (گلف آن لائن) لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نواز شریف ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار و دیگر کی تقاریر نشر کرنے پر ڈی جی آپریشنز پیمرا کو طلب کرلیا۔ہائی کورٹ میں سابق وزیراعظم نواز شریف ،وفاقی وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں

ریلوے آپریشن

سیلاب کے بعد ریلویز کا مرحلہ وار ٹرین آپریشن بحال کرنے کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)پاکستان ریلویز کی جانب سے ملک بھر میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے بعد معطل ہو جانے والے ریلوے آپریشن کو مرحلہ وار بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے،پنجاب، سندھ، بلوچستان اور کے پی کے میں بارشوں مزید پڑھیں

فواد چوہدری

جنرل باجوہ نے عمران خان کو کئی بار کہا کہ وزیراعظم ہاس میں بات کرنا محفوظ نہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد (گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے انکشاف کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل باجوہ نے عمران خان سے ایک بار نہیں کئی بار ھا کہا کہ وزیراعظم ہائوس میں بات کرنا محفوظ نہیں۔ اپنے مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ

ڈی ایچ اے سمیت سب ہاسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے،اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے ریمارکس دیے ہیں کہ بدقسمتی سے ڈی ایچ اے سمیت سب ہائوسنگ سوسائٹیزمیں فراڈ ہے۔ہائیکورٹ میں ڈیفنس ہاسنگ اتھارٹی (ڈی ایچ اے)کی جانب سے پلاٹ منسوخی کے خلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن پنجاب

اینٹی کرپشن پنجاب کا 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ

لاہور(گلف آن لائن)اینٹی کرپشن پنجاب نے احتساب عدالتوں سے نیب کو واپس بھیجے جانے والے 50 کروڑ سے کم کرپشن کے نیب کیسز کی تحقیقات کا فیصلہ کیا ہے۔نیب قانون میں ترامیم کے بعد اینٹی کرپشن پنجاب نے بڑا فیصلہ مزید پڑھیں

آصف زرداری

آٹھ ارب سے زائد مشکوک ٹرانزیکشن کا معاملہ،آصف زرداری کی بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست

اسلام آباد (گلف آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ میں آٹھ ارب سے زائد مشکوک ٹرانزیکشن کے معاملے پر سابق صدر آصف زرداری نے بریت کی اپیل واپس لینے کی درخواست دائر کردی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق صدر آصف علی مزید پڑھیں

اوگرا

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے گردش کردہ خبریں بے بنیاد ہیں، اوگرا

اسلام آباد (گلف آن لائن) اوگرا ترجمان نے واضح کیا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کے حوالے سے گردش کردہ خبریں بے بنیاد ہیں۔ جمعرات کو اوگرا ترجمان نے اپنے بیان میں کہاکہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

اسحق ڈار کے شرح سود کم کرنے کے بیان پر ڈالر بانڈز کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرخزانہ اسحق ڈار کی جانب سے شرح سود کم کرنے اور مہنگائی پر قابو پانے کے بیان کے بعد پاکستان کے ڈالر بانڈ کی قیمت 8 سینٹس گر کر تاریخ کی کم ترین شرح پر آگئی۔غیر مزید پڑھیں

وزیرخارجہ بلاول بھٹو

اس وقت الیکشن کا مطالبہ کرنے والا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے، بلاول بھٹو زر داری

واشنگٹن(گلف آن لائن)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ اس وقت الیکشن کا مطالبہ کرنے والا سیلاب زدگان کی زندگیوں سے کھیل رہا ہے،اسد مجید اپنی ذمہ داریاں ادا کر رہے ہیں،غیر ذمہ دارانہ کام خان صاحب نے مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی متوقع طلب کے پیشِ نظر فوری لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایات جاری کردیں

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گیس کی متوقع طلب کے پیشِ نظر فوری لائحہ عمل مرتب کرنے کی ہدایات جاری کردیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے موسمِ سرما میں گیس کی صورتحال پر مزید پڑھیں