مریم اور نگزیب

مقبوضہ کشمیر میں ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، مریم اور نگزیب

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں ہر دس کشمیریوں پر ایک بھارتی فوجی مسلط ہے، پاکستان سات دہائیوں پر مشتمل کشمیری عوام کے آزادی کے سفر میں سیسہ پلائی دیوار مزید پڑھیں

غائبانہ نماز جنازہ

ارشد شریف کی لاہور میں مختلف مقامات پر غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی

لاہور/مریدکے( نمائندہ خصوصی)کینیا میں پولیس کی فائرنگ سے شہید ہونے والے سینئر صحافی ارشد شریف کی لاہور سمیت مختلف شہروں میں غائبانہ نماز جنازہ ادا کی گئی جس میں حکومتی و سیاسی شخصیات ، صحافیوں سمیت زندگی کے مختلف شعبوں مزید پڑھیں

حمزہ شہباز

عمران نیازی ، جھوٹے بیانیے کے پائوں کٹ گئے دورخی سیاست طشت از بام ہو گئی ‘حمزہ شہباز

لاہور ( نمائندہ خصوصی) پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف و سابق وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے کہا ہے کہ عمران نیازی اور اس کی جماعت ارشد شریف کے جسد خاکی پر سیاست چمکاتے رہے، عمران نیازی اور اس مزید پڑھیں

حلیم عادل شیخ

26 سالہ سیاست میں پی ٹی آئی نے کبھی بھی امن امان خراب نہیں کیا،حلیم عادل شیخ

کراچی (گلف آن لائن)قائد حزب اختلاف سندھ حلیم عادل شیخ نے اپنے جاری کردہ وڈیو پیغام میں کہا ہے کہ حقیقی آزادی مارچ شروع ہونے جارہا ہے ہمارا لانگ مارچ پر امن لانگ مارچ ہوگا 26 سالہ سیاست میں پی مزید پڑھیں

شرجیل انعام میمن

کشمیر میں بھارتی بربردیت کی شدید مذمت کرتے ہیں ،شرجیل انعام میمن

کراچی (گلف آن لائن) یوم سیاہ کشمیر پر صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ کشمیر میں بھارتی بربردیت کی شدید مذمت کرتے ہیں ۔ بھارت اور مودی سرکار کو سمجھ لینا چاہیے کہ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے چھ ہفتوں کی مہلت دے دی

کراچی (گلف آن لائن)سندھ ہائی کورٹ نے لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں پر پولیس کو لاپتا افرادکی بازیابی کے لیے چھ ہفتوں کی مہلت دے دی۔سندھ ہائیکورٹ میں لاپتا افراد کی بازیابی سے متعلق درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس پی آر

ستائیس مارچ کے جلسے میں ڈرامائی انداز میں کاغذ کا ٹکڑا لہرانے پرحیرت ہوئی،ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (گلف آن لائن)ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ 27مارچ کے جلسے میں ڈرامائی انداز میں کاغذ کا ٹکڑا لہرانے پرحیرت ہوئی،آئی ایس آئی کی سائفر سے تحقیقات میں کسی بھی قسم مزید پڑھیں

ڈی جی آئی ایس آئی

آرمی چیف غدار ہے تو چھپ کر کیوں ملتے ہیں؟، مدت ملازمت میں غیر معینہ مدت تک توسیع کی پیشکش کیوں کی ؟ ڈی جی آئی ایس آئی

راولپنڈی (گلف آن لائن)ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل ندیم انجم نے سوال کیا ہے کہ اگر آپ کا سپہ سالار غدار ہے تو ماضی میں آپ اتنی تعریفوں کے پْل کیوں باندھتے تھے، مدت ملازمت میں غیر معینہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پرویز الٰہی

عالمی برادری یوکرائن کی طرح کشمیریوں کے حق میں بھی آواز بلند کرے’چودھری پرویز الٰہی

لاہور ( گلف آن لائن) وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کا یوم سیاہ انسانی تاریخ کے ایک تاریک باب ہے، کشمیری عوام انتظار کررہے ہیں کہ عالمی برادری مسئلہ یوکرائن کی طرح مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

لانگ مارچ بیرونی ایجنڈے کے تحت مسلط ہونے والے حکمرانوں کے عزائم کو ناکام بنائے گا’میاں اسلم اقبال

لاہور (گلف آن لائن)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ ملک کی تاریخ کا سب سے بڑا لانگ مارچ بیرونی ایجنڈے کے تحت مسلط ہونے والے حکمرانوں کے عزائم کو ناکام بنائے گا، پاکستان ایٹمی قوت عوام مزید پڑھیں