سندھ ہائیکورٹ

سندھ ہائیکورٹ نے سیلاب سے بحالی کیلئے مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم دے دیا

کراچی(نمائندہ خصوصی)سندھ ہائیکورٹ نے سیلاب کی تباہ کاریوں اور حکومتی اقدامات سے متعلق مختلف اداروں کو جاری فنڈز کے فارنزک آڈٹ کا حکم دیتے ہوئے آڈیٹر جنرل سے رپورٹ طلب کرلی،عدالت نے کہا کہ بھاری فنڈزکا اجرا کیا گیا لیکن مزید پڑھیں

مراد سعید

الیکشن کمیشن کے ممبران کو عمران خان کیخلاف فیصلہ کرنے کیلئے دھمکایا گیا،مراد سعید

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما مراد سعید نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن کمیشن کے ممبران کو عمران خان کے خلاف فیصلے کرنے کے لیے دھمکایا گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد سید نے کہا کہ مزید پڑھیں

مقدمہ درج

عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کااحتجاج، مقامی قیادت کیخلاف انسداددہشتگردی کامقدمہ درج

اسلام آباد (کرائم رپورٹر)عمران خان کی نااہلی کیخلاف تحریک انصاف کے کارکنوں کااحتجاج،تحریک انصاف کی مقامی قیادت کیخلاف انسداددہشتگردی کامقدمہ درج کرلیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ سرکارکی مدعیت میں تھانہ آئی9 میں درج کیاگیا،عامرکیانی،قیوم عباسی،فیصل جاوید،راجہ راشد حفیظ ،عمرتنویربٹ،راشدنسیم مزید پڑھیں

سلیم مانڈی والا

پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیٹف کا فیصلہ خوش آئند ہے، سلیم مانڈی والا

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم مانڈی والا نے کہا ہے کہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیٹف کا فیصلہ خوش آئند ہے۔ اپنے بیان میں سلیم مانڈی والا نے کہاکہ پوری قوم مزید پڑھیں

عمران خان کا موقف

آرٹیکل 62 اور63 کے تحت نااہلی پر عمران خان کا موقف

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)سابق وزیراعظم عمران خان آئین کے آرٹیکل 62،63 کے تحت نہ صرف نااہلی کو بلکہ اپنی نااہلی کو بھی درست قرار دے چکے ہیں۔فروری 2017 میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کہہ چکے کہ اس آرٹیکل کے مزید پڑھیں

خواجہ سعد رفیق

کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے،وفاقی وزیر ریلوے

لاہور(نمائندہ خصوصی) وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا عمران خان کی نااہلی کے فیصلے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی کی نااہلی یا گرفتاری پر شادیانے بجانا نامعقول کام ہے۔وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق نے مزید پڑھیں

برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں7روپے فی کلو اضافہ ، فارمی انڈے بھی مہنگے

لاہور( کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت7روپے اضافے سے384روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت5روپے اضافے سے256روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت ایک روپے اضافے سے237روپے فی درجن رہی۔

شیخ رشید

آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے’ شیخ رشید

لاہور(نمائندہ خصوصی)سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آرمی چیف کاازخود توسیع نہ لینے کا فیصلہ خوش آئند ہے ،گرے لسٹ سے نکلنے کاکریڈٹ عمران خان کی حکومت اور سارے اداروں کوجاتا ہے،الیکشن کمیشن کی نااہلی کافیصلہ مزید پڑھیں

ایمان علی

معیار پر توجہ دیتی ہوں اس لئے اسکرین پر کم کم نظر آتی ہوں’ ایمان علی

لاہور(نمائندہ خصوصی) نامور اداکارہ ایمان علی نے کہا ہے کہ میں ہمیشہ تعداد کی بجائے معیار پر توجہ دیتی ہوں اوریہی وجہ ہے کہ اسکرین پر کم کم نظر آتی ہوں،میرے مداح مجھے فلم”ٹچ بٹن ”میں دلچسپ کردار میں دیکھیں مزید پڑھیں

نور بخاری

نور بخاری کاماضی میں اپنے قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف

لاہور( نمائندہ خصوصی)مذہب کی خاطر شوبز انڈسٹری چھوڑنے والی نور بخاری نے ماضی میں اپنے قتل کی سازش کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔ایک انٹر ویو میں نور نے کہا کہ پیشہ ورانہ حسد کا شکار رہ چکی ہوں، ایک مزید پڑھیں