وزیر اعظم شہباز شریف

نوازشریف کا اندازمحبت میرے لئے اعتماد اور رہنمائی کا زریعہ ہے،وزیر اعظم شہباز شریف

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف صرف میرے لیڈر یابڑے بھائی ہی نہیں ہیں بلکہ وہ میری پوری زندگی میں میرے لئے طاقت کا ستون ہیں۔

ہفتہ کو لندن سے وطن واپسی پر نواز شریف سے رخصت ہوتے وقت کی ایک تصویر پر اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ نوازشریف کا اندازمحبت میرے لئے اعتماد اور رہنمائی کا ذریعہ ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں