معاون اطلاعات کے پی

فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں، معاون اطلاعات کے پی

پشاور(نمائندہ خصوصی )معاون خصوصی اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں۔ بیرسٹر سیف نے نوتعینات گورنر خیبرپختونخوا کے حوالے سے بیان میں کہا کہ امید ہے نو تعینات گورنر اپنی آئینی ذمہ داریوں سے پہلو تہی نہیں کریں گے اور سیاست سے اپنے آپکو دور رکھیں گے، وفاق سے صوبے کی واجب الادا رقم دلوانے میں کردار ادا کریں گے۔

امپورٹڈ حکومت میں اے این پی کی مثال پرائی شادی میں عبداللہ دیوانہ کی ہے، فضل الرحمان رشتہ داروں میں عہدے بانٹ رہے ہیں اور اے این پی ہاتھ پہ ہاتھ دھرے بیٹھی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں