شوگر

فیصل آباد،شوگرمافیا چینی کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سرگرم’ ملک بھر میں چینی کی وافرمقدار موجود ہونے کے باوجود 5روپے فی کلواضافہ

مکوآنہ ( گلف آن لائن) شوگرمافیا چینی کی قیمتیں بڑھانے کیلئے سرگرم’فیصل آباد سمیت ملک بھر میں چینی کی وافرمقدار موجود ہونے کے باوجود 5روپے فی کلواضافہ کردیا۔کرشنگ سیزن شروع ہونے سے قبل ہی چینی کی قیمتیں بڑھانا لمحہ فکریہ مزید پڑھیں

گوادر بندرگاہ

گوادر بندرگاہ ،ڈی سلٹنگ منصوبے پر اگلے ماہ سے کام شروع کئے جانے کا امکان

گوادر(گلف آن لائن)گوادر بندرگاہ کی آپریشنل گہرائی کو بحال کرنے کے پیش نظر ڈی سلٹنگ منصوبے پر اگلے ماہ سے کام شروع کئے جانے کا قوی امکان ہے اور توقع ظاہر کی گئی ہے کہ اگر کوئی تعطل نہ آیا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی

انگلینڈ کیخلاف ٹیسٹ اسکواڈ میں فواد عالم کو ہونا چاہیے تھا، شاہد آفریدی

کراچی (گلف آن لائن)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے اسکواڈ میں فواد عالم کو شامل ہونا چاہیے تھا۔ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی مزید پڑھیں

ہراساں

ہراساں کرنے کے معاملے پر مقدمہ درج ،بابر اعظم کی درخواست پر وکلا آئندہ سماعت پر دلائل کے لیے طلب

لاہور (گلف آن لائن)لاہور ہائی کورٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی درخواست پر عدالت نے وکلا کو آئندہ سماعت پر دلائل کیلئے طلب کرلیا۔کرکٹر بابراعظم نے اپنے خلاف مقدمہ درج کرنے کے عدالتی فیصلے کیخلاف درخواست مزید پڑھیں

آفیشلز کا اعلان

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان اور انگلینڈ کے مابین تین میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیریز کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان کردیا گیا۔بورڈ کے جاری کردہ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی ٹیسٹ میچ میں جوئل ولسن جو کہ آئی مزید پڑھیں

امریکہ

امریکہ کی جانب سے”چھرا گھونپنے” کے عمل پر یورپ کا غصہ عیاں ہو رہا ہے

واشنگٹن (نمائندہ خصوصی) آپ یورپ میں ہی رہیں نیز امریکہ میں صنعتی اداروں کو سبسڈی دینے کے بل کی وجہ سے متعدد یورپی صنعتی ادارے امریکہ کا رخ کر رہے ہیں۔ واضع طور پرسمجھ چکا ہے کہ امریکہ کا ارادہ مزید پڑھیں

چینی مندوب

چین یوکرینی بحران کے حل کے لیے عالمی برادری کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا، چینی مندوب

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گنگ شوانگ نے یوکرین کے مسئلے پر سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کہا کہ دوسرے علاقوں پر بحران کے اثرات کو کنٹرول کرنا یوکرین پر بین الاقوامی مزید پڑھیں

اقتصادی تعاون

امید ہے کہ چین امریکہ اقتصادی تعاون جلد مستحکم ترقی کے راستے پر واپس آجائے گا، چینی وزارت تجارت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت تجارت کی طرف سے منعقدہ معمول کی پریس کانفرنس میں ترجمان شو جو ئی تِنگ نے چینی وزیر تجارت وانگ وین تھاؤ اور امریکی تجارتی نمائندے کیتھرین تائی کے درمیان ہونے والی ملاقات کی تفصیلات مزید پڑھیں

چین

چین کی انٹیلجنٹ مینوفیکچرنگ کے استعمال کا پیمانہ عالمی صفِ اول میں داخل

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2022 ورلڈ انٹیلجنٹ مینوفیکچرنگ کانفرنس میں چین کی صنعت اور انفارمیشن ٹیکنالوجی کی وزارت کے نائب وزیر شین گو بن نے کہا کہ پچھلے دس سالوں میں چین کی انٹیلجنٹ مینوفیکچرنگ کے استعمال کا پیمانہ کی سطح مزید پڑھیں