عطا اللہ تارڑ

عطا اللہ تارڑ معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر، وفاقی وزیر کی تمام مرعات حاصل ہوں گی، نوٹیفکیشن جاری

لاہور(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگی رہنما عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا گیا،وزیراعظم نے عطا اللہ تارڑ کو معاون خصوصی برائے داخلہ و قانونی امور مقرر کر دیا، وفاقی وزیر کا درجہ بھی دے دیا گیا،

وزیراعظم آفس نے عطا تارڑ کی بطور وفاقی وزیر کا اسٹیٹس دینے کا ہدایات جاری کر دیں،وفاقی کابینہ عطا تارڑ کے وفاقی وزیر کے عہدے سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کرے گی،

عطا تارڑ کو وفاقی وزیر کی تمام مرعات حاصل ہوں گی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں