پی سی بی

پی سی بی کا عمران خان دور میں ختم کیے گئے2014ء کے آئین کی بحالی کا فیصلہ

لاہور (نمائندہ خصوصی) ملک میں فرسٹ کلاس کرکٹ کی بحالی کے لئے اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔وزیراعظم شہبازشریف کے نوٹس لینے پرحکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)نے 2014ء کا آئین بحال کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیا ہے۔

عمران خان کے دور میں نیا آئین منظورہونے سے فرسٹ کلاس کرکٹ ختم کردی گئی تھی جبکہ پرانے آین کی بحالی سے کرکٹ کا دارہ کاربھی وسیع ہوگا۔

وزارت بین الصوبای رابطہ کو بورڈ کا پرانا آین بحال کرنے کا ٹاسک دیا گیا تھا اور کرکٹ بورڈ کا آین تبدیل کے بغیرفرسٹ کلاس کرکٹ کی بحالی ممکن نہیں تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں