چوہدری اشرف

اراضی کیس میں گرفتار لیگی رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

لاہو ر(گلف آن لائن) عدالت نے اراضی کیس میں گرفتار مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا ۔اینٹی کرپشن حکام نے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی چوہدری اشرف کو مزید پڑھیں

سینیٹر اعجاز چوہدری

پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی’سینیٹر اعجاز چوہدری

لاہور(گلف آ ن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر سینیٹراعجاز احمد چوہدہدی نے کہاہے کہ پاکستا نی قوم کسی غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام کو قبول نہیں کرے گی،پی ڈی ایم حکومت اوران کے سہولت کار چیئرمین مزید پڑھیں

میاں اسلم اقبال

(ن) لیگ کے معاشی ارسطو نے بحال معیشت منجمدکرکے اپنے اثاثے بحال کرا لئے’میاں اسلم اقبال

لاہو ر(گلف آن لائن)سینئر صوبائی وزیر میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ (ن) لیگ کے معاشی ارسطو نے بحال معیشت منجمند کرکے اپنے اثاثے بحال کرا لیئے،اسحاق ڈار نے بھی این آر او ٹو کی بہتی گنگا میں ہاتھ مزید پڑھیں

حماد اظہر

موجودہ مسلط حکومت کی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی نہ سمجھا جائے’حماد اظہر

لاہو ر( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما و سابق وفاقی وزیر حماد اظہر نے کہا ہے کہ موجودہ مسلط حکومت کی ناکامی کو جمہوریت کی ناکامی نہ سمجھا جائے۔انہوںنے اپنے ایک بیان میں کہا کہ پی مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف

وزیراعظم شہبازشریف کی نریندر مودی سے والدہ کی وفات پر تعزیت

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف نے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم شہبازشریف نے اپنے بھارتی ہم منصب کی والدہ کی وفات پر افسوس کا مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف

وزیر اعظم سے وزیر خارجہ کی ملاقات ،وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی

اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم شہباز شریف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات جس میں وزیراعظم کو کانفرنس کی تیاریوں کے بارے بریفنگ دی گئی ۔ جمعہ کو ہونے والی ملاقات میں وفاقی وزیر خزانہ و محصولات اسحاق مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ

حکومت سندھ نے بلدیاتی الیکشن سے قبل انتخابی قوانین کی دھجیاں اڑادیں

کراچی(گلف آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے بلدیاتی انتخابات سے قبل سرکاری افسران کے تبادلے اور تقرریوں سے متعلق درخواست پر چیف سیکرٹری کو ذاتی حیثیت میں طلب کرتے ہوئے سرکاری وکیل کو 3 روز میں جواب جمع کرانے کا حکم مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

ملک دیوالیہ پن کی نہج پرہے، خزانے خالی کرنیوالوں کا احتساب ہونا چاہیے ‘ مسرت جمشید

لاہور ( گلف آن لائن)ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک کے بھرے ہوئے خزانے کو خالی کرکے دیوالیہ کی نہج پر لانے پر ان قومی مجرموں کا احتساب ہونا چاہیے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

شیخ رشید

نظریہ ضرورت دفن ہوچکا ہے،ریموٹ کنٹرول حکومت کے سیل ختم ہو گئے ‘ شیخ رشید

لاہور ( گلف آن لائن) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ زرمبادلہ کے ذخائر تشویشناک حد تک 6ارب ڈالر سے کم ہوگئے ہیں، سارا ملک تھریٹ الرٹ میں آچکا ہے۔ مزید پڑھیں