وزیراعظم

سندھ کی تہذیب خطے اور انسانیت کی تہذیب میں اپنی ثقافت سے خوبصورتی کا رنگ بھرتی آرہی ہے،وزیر اعظم

اسلام آباد(گلف آن لائن) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہزار ہا برس سے سندھ کی تہذیب نہ صرف خطے بلکہ انسانیت کی تہذیب میں اپنی ثقافت سے خوبصورتی کا رنگ بھرتی آرہی ہے۔ اپنے بیان میں وزیراعظم مزید پڑھیں

عمران خان

سندھ صوفیوں اور آزادی کی سرزمین ہے،ہم سندھ کی شاندار ثقافت اور روایات کا جشن منا رہے ہیں،عمران خان کا سندھی یوم ثقافت پر خصوصی پیغام

کراچی(گلف آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سندھی یوم ثقافت کے موقع پر صوبے کے عوام کو خصوصی پیغام دیا ہے۔ سندھ یوم ثقافت کے موقع پر پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان نے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

بلاول بھٹو زرداری کی سندھ کے یوم ثقافت پر اہلیان سندھ کو مبارکباد

کراچی(گلف آن لائن)چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں سندھ کے یوم ثقافت پر اہل سندھ کو مبارکباد پیش کی۔یوم ثقافت سندھ پر وفاقی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہاکہ مزید پڑھیں

پاکستان

پاکستان نے کابل میں سفارتخانے پر حملے میں خراسان گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاکستان نے گزشتہ روز کابل میں اپنے سفارتخانے پر حملے میں اسلامک اسٹیٹ خراسان گروپ کے ملوث ہونے کی تصدیق کردی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلامک اسٹیٹ خراسان گروپ مزید پڑھیں

نواز شریف، مریم نواز

نواز شریف اور مریم پر قتل کی سازش کے الزامات، اسکاٹ لینڈ یارڈ کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق

لندن(نمائندہ خصوصی)اسکاٹ لینڈ یارڈ نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف، مریم نواز اور ناصر بٹ پر قتل کی سازش کے الزامات کی تحقیقات کا آغاز نہ کرنے کی تصدیق کر دی۔اسکاٹ لینڈ یارڈ نے کہاکہ تمام مزید پڑھیں

اعظم سواتی

سینیٹر اعظم سواتی کا 5 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، کوئٹہ پولیس کے حوالے

کوئٹہ(گلف آن لائن) متنازع ٹوئٹس اور اداروں کیخلاف بیانات پر گرفتار پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کو 5 روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔اعظم سواتی کو ضلع کچہری میں جوڈیشل مجسٹریٹ عبدالستار کی عدالت مزید پڑھیں

فواد چوہدری

پی ٹی آئی وقت ضائع کئے بغیرپنجاب اور کے پی میں انتخابات کیلئے جائیگی، فوادچوہدری

اسلام آباد(گلف آن لائن) سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہاہے کہ پاکستان تحریک انصاف وقت ضائع کئے بغیر پنجاب اور خیبر پختونخوا کے صوبائی انتخابات کیلئے جائیگی۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں فواد چوہدری نے لکھا کہ عمران خان نے مزید پڑھیں

فیاض الحسن چوہان

تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں13رنگی پارٹی کا صفایا کر دیا’ فیاض الحسن چوہان

لاہور( گلف آن لائن)ترجمان وزیر اعلی پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف نے آزاد کشمیر کے بلدیاتی انتخابات میں جس طرح 13رنگی پارٹی کا صفایا کیا ہے ایسے ہی قومی انتخابات میں کرے گی۔ اپنے بیان مزید پڑھیں

khursheed-shah

خورشید شاہ نے علاج کیلئے برطا نیہ جانے کی درخواست دائر کر دی

سکھر (نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ نے علاج کے لیے برطا نیہ جانے کی درخواست کر دی۔خورشیدشاہ کی جانب سے احتساب عدالت سکھر کو دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے صرف ایک مزید پڑھیں

ricky-ponting

”نئی صبح کیساتھ واپس آگیا ہو ں ”،سابق آسٹریلوی کپتان رکی پونٹنگ صحت یاب ہو کر واپس گرائونڈ پہنچ گئے

پرتھ ( گلف آن لائن) آسٹریلیا کے سابق کپتان رکی پونٹنگ ہسپتال میں کچھ دیر علاج کرانے کے بعد واپس کرکٹ گرائونڈ پہنچ گئے۔آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹیسٹ میچ کے چوتھے روز گرائونڈ سے ہی رکی پونٹنگ نے مزید پڑھیں