بحران کا سامنا

روس۔ یوکرین تنازع کے بعد سے یورپ کو توانائی کے ایک بڑے بحران کا سامنا کرنا پڑا، رپورٹ

بیجنگ (نمائندہ خصؤصی)فرانسیسی صدر ایما نویل میکرون نے ابھی حال ہی میں امریکہ کا تین روزہ دورہ کیا ہے۔ میکرون کے دورہ امریکہ کا مقصد امریکی افراط زر میں کمی کے ایکٹ کے تحت یورپی کمپنیوں کو چھوٹ دلانا تھا۔ مزید پڑھیں

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ

عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، مراد علی شاہ

کراچی (نمائندہ خصوصی)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے کافی کچھ سیکھ لیا ہو گا اب سنجیدگی آ جانی چاہیے، اتحادیوں نے عمران خان کے ساتھ کام نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا سے مزید پڑھیں

شہباز گل

شہباز گل کیخلاف بھی بلوچستان میں مقدمہ درج کرلیا گیا

کوئٹہ(نمائندہ خصوصی) پی ٹی آئی رہنماء شہباز گل پر اداروں کیخلاف نازیبا زبان استعمال کرنے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کے مطابق رہنما پی ٹی آئی شہباز گل کیخلاف گزشتہ روز قلعہ عبداللہ تھانے میں درخواست دی گئی تھی جس مزید پڑھیں

شیری رحمان

پارلیمانی جمہوریت کیخلاف عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے، شیری رحمن

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے کہا ہے کہ پارلیمانی جمہوریت کیخلاف عمران خان کا بیان قابل مذمت ہے، انہوں نے ہمیشہ پارلیمانی جمہوریت کیخلاف ہرزہ سرائی کی۔ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں وفاقی وزیر وپاکستان مزید پڑھیں

سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے عوامی نمائندوں کے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نیا حکم جاری کردیا

اسلام آباد(کورٹ رپورٹر)سپریم کورٹ نے عوامی نمائندوں کی جانب سے اثاثے ظاہر نہ کرنے پر نیا حکم نامہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ میں سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں کونسلر کے امیدوار یاسر آفتاب کے کاغذات مسترد کرنے کیخلاف درخواست پر مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور

تفتیشی افسران کا شواہد نہ ہونے کا اعتراف ، علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمات خارج

اسلام آباد(نمائندہ خصؤصی)اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمات کے اخراج کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔14صفحات پر مشتمل فیصلہ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے تحریر کیا ہے۔عدالت نے اپنے فیصلے میں لکھا مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو

وزیر خارجہ کا افغان ہم منصب کا فون، پاکستانی ناظم الامور پر حملے کی مذمت

اسلام آباد(نیوز ڈٰیسک)وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے افغان ہم منصب نے رابطہ کرکے کابل حملے کی شدید مذمت کی۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ ان کے افغان ہم منصب امیر مزید پڑھیں

شیخ رشید

اسمبلی توڑنا مسئلہ نہیں ، تباہ حال معیشت بچانااصل مقصدہے، سابق وزیر داخلہ

لاہور(نیوز ڈیسک) سابق وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران کواندازہ ہے ملک مزید عدم استحکام کامتحمل نہیں ہوسکتا۔ایک ٹوئٹ میں سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ عمران خان سے آدھا گھنٹہ تفصیلی ملاقات ہوئی مزید پڑھیں

ڈاکٹر عارف علوی

خصوصی افراد مجھے اور اہلیہ کوبہت پیارے ہیں ، ہماری زندگیوں میں ان کو انتہائی اہمیت حاصل ہے، ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ خصوصی افراد مجھے اور میری اہلیہ کوبہت پیارے ہیں ، ہماری زندگیوں میں ان کو انتہائی اہمیت حاصل ہے۔ ہفتہ کو ایک ٹوئٹ میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف مزید پڑھیں

مسرت چیمہ

معیشت سنجیدہ معاملہ ،عطا تارڑ کی شاعری اور رانا ثنااللہ کی دھمکیوں سے ٹھیک نہیں ہوسکتی’ مسرت جمشید چیمہ

لاہور(نیوز ڈیسک) ترجمان وزیر اعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) ہر روز صبح اسمبلی نہ ٹوٹنے کی خواہش کا اظہار کرتی ہے،22کروڑ 70 لاکھ عوام کا ملک ہر روز ایک نئی دلدل مزید پڑھیں