مریم اورنگزیب

دنیا کشمیریوں سے کیا استصواب رائے کا وعدہ پورا کرے، وزیراطلاعات

اسلام آباد (گلف آن لائن) وقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اور نگزیب نے کہاہے کہ دنیا کشمیریوں سے کیا استصواب رائے کا وعدہ پورا کرے۔ اتوار کو اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ یوم یک جہتی کشمیر پر پاکستان اہل جموں و کشمیر کے ساتھ اپنی مکمل وابستگی اور حمایت کا عزم دوہراتا ہے۔

انہوںنے کہاکہ بھارتی ریاستی دہشت گردی جاری ہے لیکن کشمیریوں کا عزم آزادی متزلزل نہیں ہوا۔وفاقی وزیر نے کہاکہ دنیا کشمیریوں سے کیا استصواب رائے کا وعدہ پورا کرے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں