اسلام آباد (گلف آن لائن)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی جس میں عالمی و علاقائی صورت حال اور وزارت خارجہ کے امور پر بات چیت کی گئی ۔ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا



