عثمان بزدار

عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش

لاہور(گلف آن لائن)سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں نیب میں پیش ہو گئے ۔اس سے قبل عثمان بزدار نیب میں دو مرتبہ طلبی کے باجود پیش نہیں ہوئے تھے۔ نیب کی جانب سے عثمان بزدار کو اپنی تمام جائیدادوں کا ریکارڈ لانے کی ہدایت کی گئی تھی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں