برائلر گوشت

برائلر گوشت کی قیمت میں مزید15روپے کلو کمی

لاہور(گلف آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوش کی قیمت مزید 15روپے کمی سے534روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت 10روپے کمی سے356روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت224روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں