محمد صادق سنجرانی

چیئرمین سینیٹ کا سینیٹر شبلی فراز کے گھر پولیس کے چھاپے پر اظہار تشویش

اسلام آباد (گلف آن لائن)چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے سینیٹر شبلی فراز کے گھر پولیس کے چھاپے پر اظہار تشویش کرتے ہوئے کہا ہے کہ پولیس نے چادر اور چار دیواری کا احترام کرے۔ اپنے بیان میں انہوںنے کہاکہ شبلی فراز رکن سینیٹ ہیں۔ چیئر مین سینٹ نے ہدایت کی کہ آئی جی اسلام آباد فوری طور پر اس واقعہ کی تفصیلی رپورٹ دیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں