تعطیلات

خیبرپختونخوا کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان

پشاور (گلف آن لائن)خیبرپختونخوا (کے پی) کے اسکولوں میں موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔محکمہ ابتدائی وثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے موسم بہار کی تعطیلات کا اعلامیہ جاری کردیا۔اعلامیے کے مطابق یکم اپریل سے7 اپریل تک صوبے میں اسکولز بند رہیں گے۔اعلامیے میں کہا گیا کہ اسکولز میں طلبا کو مفت درسی کتابیں اور داخلہ دینے کیلئے متعلقہ اسٹاف موجود رہیگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں