پروفیسر الفرید ظفر

برطانیہ سمیت مختلف ممالک کا سفر کرنے والے کارواں کا آج لاہورجنرل ہسپتال میں استقبال کیا جائے گا

لاہور(زاہد انجم سے)بین الاقوامی سیاحت کے ذریعے خواتین میں چھاتی کے سرطان بارے آگاہی و شعور بیدار کرنے کیلئے برطانیہ سمیت مختلف ممالک کا By-Roadسفر کرتے ہوئے کارواں پاکستان پہنچ گیا ہے۔

جس کا پرنسپل پی جی ایم آئی پرنسپل پروفیسر الفرید ظفر، فیکلٹی ممبران اور انتظامی ڈاکٹرز کے ہمراہ وفد کا(آج) 05اپریل بروز بدھ صبح 10:45بجے لاہور جنرل ہسپتال میں استقبال کریں گے۔عالمی وفد کے ارکان کے دورے کامقصد سیاحت کے ذریعے فنڈ ریزنگ کر کے بریسٹ کینسر جیسے اہم انسانی مسئلے پر قابو پانا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں