تعطیل

سندھ کے تعلیمی اداروں میں یوم علیؓ پر تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری

کراچی(گلف آن لائن ) حضرت علیؓ کے یومِ شہادت پر سندھ میں تمام سرکاری و نجی اسکولوں اور کالجز میں تعطیل ہو گی۔محکمہ تعلیم سندھ نے یوم علیؓ کے موقع پر اسکولز میں تعطیل کے اعلان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق 21 رمضان المبارک بمطابق 12 اپریل بروز بدھ اسکولز بند رہیں گے۔

نوٹیفکیشن کا اطلاق سرکاری و نجی اسکولز پر یکساں ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں