فارمی انڈے

برائلر گوشت کی قیمت میں12روپے کلو کمی،فارمی انڈے 13روپے درجن سستے

لاہور( گلف آن لائن) شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت12روپے کمی سے611روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت8روپے کمی سے 407روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 13روپے کمی سے260روپے فی درجن کی سطح پر رہی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں