زرعی یونیورسٹی فیصل آباد

طلبہ 9 جون 2023 تک آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں، ڈاکٹر فیصل سعید اعوان

مکوآنہ (گلف آن لائن)زرعی یونیورسٹی فیصل آباد میں پوسٹ گرایجوایٹ داخلوں کیلئے پہلے انٹری ٹیسٹ میں رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کر دی گئی۔

اب طلبہ 9 جون 2023 تک آن لائن درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں