شاہ محمود قریشی

بھارت امریکہ اعلامیہ میں انسانی حقوق کا ذکر ہی نہیں، بیان پر افسوس ہوا: قریشی

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیراعظم مودی کی ملاقات کے بعد پاکستانیوں کا دل دکھا ہے۔ اسلام آباد کی مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی کے زیر اہتمام انڈرگریجوایٹ پروگرامز کیلئے داخلہ ٹیسٹ کل ہوگا

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی انڈرگرایجویٹ پروگرامز میںداخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ کل اتوار کو منعقد ہو گا ۔ تمام تعلیمی پروگرامز کے لئے 7 مختلف امتحان لئے جائیں گے۔پنجاب یونیورسٹی میں انڈرگریجوایٹ داخلوں کے لئے انٹری ٹیسٹ لازمی ہے مزید پڑھیں

محسن نقوی

نگران پنجاب حکومت نے لاہور شہر کے پہلے ڈپلومیٹک انکلیو کی منظوری دے دی

لاہور ( گلف آن لائن) نگران پنجاب حکومت نے لاہور شہر کے پہلے ڈپلومیٹک انکلیو کی منظوری دے دی ۔ ذرائع کے مطابق سینٹرل بزنس ڈسٹرکٹ اتھارٹی میں پہلا ڈپلومیٹک انکلیو بنایا جائے گا،نگران حکومت نے سی بی ڈی کو مزید پڑھیں

طلال چودھری

جس بات اور بنچ کو آنے والا چیف جسٹس تسلیم نہیں کر رہا اسکو قوم کیا تسلیم کریگی، طلال چودھری

لاہور (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وزیر مملکت طلال چودھری نے کہا ہے کہ آرمی کورٹس پر پہلے اس سے بڑا بنچ فیصلہ کر چکا ہے تو پھر مزید فیصلہ کرنے کی ضرورت مزید پڑھیں

حافظ نعیم الرحمن

کراچی میئر کا الیکشن ٹریلر ہے فلم ابھی باقی ہے، حافظ نعیم

کراچی (گلف آن لائن)امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ کراچی میئر کا الیکشن ٹریلر ہے فلم ابھی باقی ہے، کراچی میں قبضے سے میئر بٹھا دیا گیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے حافظ مزید پڑھیں

مفتاح اسماعیل

مفتاح اسماعیل (ن)لیگ سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے مستعفی

کراچی (گلف آن لائن)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے مسلم لیگ (ن) سندھ کے جنرل سیکریٹری کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔مفتاح اسماعیل نے سیکریٹری جنرل (ن) لیگ احسن اقبال کے نام خط لکھا اور استعفے سے آگاہ کیا۔ذرائع مزید پڑھیں

سعد رفیق

پاکستان اور آذربائجان کے مابین گہرے مذہبی ، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں ، خواجہ سعدرفیق

اسلام آباد (گلف آن لائن)وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعدرفیق نے کہا ہے کہ پاکستان اور آذربائجان کے مابین گہرے مذہبی ، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں ، باہمی پروازوں کے فروغ سے دونوں ممالک کے درمیان سیاحت اور تجارت پر مزید پڑھیں

وزیراعظم

پاکستان عالمی مالیاتی اداریکے ساتھ معاہدے کیلئے پر امید ہے ، وزیر اعظم شہباز شریف

لندن(گلف آن لائن)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نیکہا ہیکہ پاکستان عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ معاہدے کے لیے پر امید ہے کیونکہ اس نے آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کی ہیں۔جمعہ کویہاں میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں

اعظم نذیر تارڑ

ریاستی مفادات کو سیاسی وابستگیوں پر فوقیت دی جائے،اعظم نذیر تارڑ

واشنگٹن ڈی سی(گلف آن لائن)وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا ہے کہ سمندر پارپاکستانی ملک کا بیش قیمتی اثاثہ ہیں جنہوں نے نہ صرف ہمیشہ وطن عزیز کی شان بڑھائی ہے بلکہ مشکل کی ہر گھڑی میں مادر وطن مزید پڑھیں