ثناء

لندن میں موجود ثناء نے مقامی فیشن میگزین کیلئے فوٹو شوٹ کرا دیا

لاہور(گلف آن لائن)بچوں کے ہمراہ سیر و تفریح کیلئے لندن میں موجود اداکارہ ثناء نے مقامی فیشن میگزین کیلئے فوٹو شوٹ بھی کرا دیا ۔ اداکارہ ثنا ء اپنے بچوں کے ہمراہ چھٹیاں منانے کے لئے لندن گئی تھیں ۔ مزید پڑھیں

مہدی حسن

شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی گیارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی

ٹھٹھہ صادق آباد(گلف آن لائن) شہنشاہ غزل استاد مہدی حسن کی گیارہویں برسی 13جون کو منائی جائے گی۔ کلاسیکل موسیقی کے خاندان سے تعلق رکھنے والے استاد مہدی حسن 18 جولائی 1927ء کو بھارتی ریاست راجھستان میں پیدا ہوئے۔انہوں نے مزید پڑھیں

شاہ رخ خان

گوری سے شادی کی تو میرے دوست پر پتھر پھینکے گئے، شاہ رخ خان

ممبئی (گلف آن لائن)بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی اہلیہ گوری سے شادی کے لیے پیش آنے والی مشکلات کے حوالے سے لب کشائی کی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے شاہ رخ مزید پڑھیں

بلال اظہر کیانی

پاکستان کا اصل بحران انصاف کی عدم فراہمی ہے، کوآرڈینیٹروزیراعظم بلال اظہر کیانی

جہلم (گلف آن لائن)وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے معیشت و توانائی بلال اظہر کیانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں انصاف کی عدم فراہمی کا سنگین بحران ہے۔ عوام کو انصاف کی فراہمی اور عدل کے نظام کی ساکھ، وقار اور مزید پڑھیں

عمر ایوب

ایبٹ آباد میں سابق ایم این اے عظمیٰ ریاض کے گھر چھاپا مارا گیا،عمر ایوب

ایبٹ آباد (گلف آن لائن)تحریکِ انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ ایبٹ آباد میں گزشتہ روز سابق ایم این اے عظمیٰ ریاض کے گھر پر پولیس نے چھاپہ مارا ہے۔عمر ایوب نے اپنے ایک مزید پڑھیں

خواجہ آصف

شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاء میں سانس لے رہے ہیں ،وزیر دفاع

سیالکوٹ (گلف آن لائن)وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ شہداء ہمارے محسن ہیں،شہداء کی قربانیوں کی بدولت ہم آزاد فضاء میں سانس لے رہے ہیں ،نو مئی کے واقعات میں ملوث ملزمان کسی رعایت کے مستحق نہیں مزید پڑھیں

آصف محمود

کیپیٹل ہل پر پاکستان سے متعلق کانفرنس منعقد کی جائے گیٹ،ڈاکٹر آصف محمود

واشنگٹن(گلف آن لائن)پاکستانی نژاد امریکن ڈیموکریٹ ڈاکٹرآصف محمود نے کہا ہے کہ کیپیٹل ہل پر پاکستان سے متعلق کانفرنس اکیس جون کو کانفرنس منعقد کی جائے گی۔اپنے بیان میں انہوں نے بتایا کہ کانفرنس میں پاکستان میں جمہوریت کی مضبوطی مزید پڑھیں

عمران خان

جیلوں میں ظلم ،بہیمانہ سلوک کا جراتمندی سے سامنا کرنے پر کارکنان ، خواتین کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں’ عمران خان

لاہور( گلف آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ جیلوں میں قید تمام کارکنان اورخواتین کو ظلم اور بہیمانہ سلوک کا جراتمندی سے سامنا کرنے پر خراج تحسین پیش کرتا ہوں،پاکستان تحریک انصاف سے مزید پڑھیں