پاکستان اور سری لنکا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ آج سے شروع ہوگا

ہمبنٹونا (گلف آن لائن)پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دوروزہ وارم اپ میچ (آج)منگل سے شروع ہوگا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم ہمبنٹونا پہنچ چکی ہے اور ٹیم نے پریکٹس سیشن میں بھی حصہ لیا ۔

ہمبنٹوٹا میں قومی ٹیم 11 اور 12 جولائی کو 2 روزہ وارم اپ میچ کھیلے گی۔ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹیسٹ 16 جولائی سے شروع ہوگا،دونوں ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 جولائی سے کولمبو میں ہوگا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں