امریکی صدر جو بائیڈن

امریکی صدرکا انتظامیہ کوروسی جنگی جرائم کے ثبوت بین الاقوامی عدالت کوبھیجنے کا حکم

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنی انتظامیہ کو یوکرین میں مبینہ روسی جنگی جرائم کے شواہد ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)کو بھیجنے نے کا حکم دیا ہے، غیرملکی خبرساں ادارے کے مطابق اس مزید پڑھیں

بلینکن

نائیجر کے صدر کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں،امریکی وزیرخارجہ

واشنگٹن(گلف آن لائن) امریکی وزیر خارجہ بلینکن نے نائیجر کے صدر محمد بازوم کی فوری رہائی کا مطالبہ کردیا۔ میڈیارپورٹس کے مطابق اس سے قبل فوج نے صدارتی محل کو گھیرے میں لے کر اقتدار پر قبضہ کرنے کا اعلان مزید پڑھیں

وزیر دفاع

نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، خواجہ آصف

اسلام آباد (گلف آن لائن) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر مرکزی رہنما و وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کیلئے ن لیگ اور پیپلزپارٹی نے 5 نام شارٹ لسٹ کر لئے، تمام افراد سیاستدان ہیں۔ مزید پڑھیں

شیخ رشید

ایک گھنٹے میں 29 بلوں کی اسمبلی سے منظوری جمہوریت نہیں مجبوریت ہے: شیخ رشید

راولپنڈی: (گلف آن لائن) سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ ایک گھنٹے میں 29 بلوں کی 24 رکنی اسمبلی سے منظوری جمہوریت نہیں مجبوریت ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ مزید پڑھیں

9 محرم

حضرت امام حسینؓ کی شہادت کا غم، ملک بھر میں 9 محرم کی مجالس اور جلوس

لاہور، کراچی: (گلف آن لائن) کربلا میں نواسہ رسول حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے دی گئی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کیلئے ملک بھر میں 9 محرم الحرام آج مزید پڑھیں

پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی سنڈیکیٹ نے گجر خان کیمپس قائم کرنے کی منظوری دے دی

لاہور (گلف آن لائن)پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا1752واں اجلاس وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کی زیر صدارت منعقد ہوا جس میں گجر خان کے نوجوان لڑکوں اور بالخصوص لڑکیوں کو ان کے علاقے میں معیاری اور اعلی تعلیم کے مواقع مزید پڑھیں

گراں فروشی

اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں اضافہ، ہفتہ وار مہنگائی 3.73 فیصد بڑھ گئی

اسلام آباد (گلف آن لائن)حساس قیمت انڈیکس (ایس پی آئی) سے پیمائش کردہ قلیل مدت مہنگائی 26 جولائی کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران 3.73 فیصد کا اضافہ ہوا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

یف بی آر

50 ہزار سے زیادہ کیش نکلوانے پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟ نان ایکٹو ٹیکس فائلرز کیلئے شرح تبدیل

اسلام آباد (گلف آن لائن)حکومت نے نان ایکٹو ٹیکس فائلرزکے لیے ودہولڈنگ ٹیکس کی شرح تبدیل کردی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو( ایف بی آر) کے مطابق نان ایکٹیو ٹیکس فائلر پر ایک دن میں 50500 روپے نکلوانے پر303 روپے ٹیکس مزید پڑھیں

بجلی

بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری، اطلاق اسی ماہ سے ہوگا

اسلام آباد(گلف آن لائن)پاور ڈویژن نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق بجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.50 روپے تک فی یونٹ اضافہ کیا گیا ہے جس کا اطلاق جولائی 2023 کے مہینے سے مزید پڑھیں