کریڈٹ کارڈز

کریڈٹ کارڈزکے ذریعے خریداری میں سالانہ بنیادوں پر 28.9 فیصد اضافہ

لاہور(گلف آن لائن)کریڈٹ کارڈز کے ذریعے خریداری میں جون کے دوران سالانہ بنیادوں پر28.9 فیصد کا نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ اعدادوشمارکے مطابق جون میں کریڈٹ کارڈزکے ذریعہ صارفین نے94 ارب روپے کی خریداری اورادائیگی کی جو گزشتہ سال مزید پڑھیں

ویدانت پٹیل

دوحہ میں ہمارے دو عہدیدار طالبان سے معیشت اور انسانی حقوق پر بات کرینگے، امریکہ

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ امریکی حکام دوحہ میں طالبان کے وفد اور افغان وزارتوں کے ٹیکنو کریٹک ماہرین سے ملاقات کریں گے۔ اس ملاقات میں معیشت، سلامتی اور خواتین کے حقوق سے متعلق امور پر مزید پڑھیں

ہاکی

ایشیئن چیمپئنز ٹرافی،پاکستانی ہاکی ٹیم یکم اگست کو بھارت روانہ ہو گی

اسلام آباد (گلف آن لائن)ایشیئن چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستانی ہاکی اسکواڈ یکم اگست کوبھارت روانہ ہو گا۔ ایشیئن ہاکی چیمپئنز ٹرافی کیلئے قومی اسکواڈ واہگہ کے راستے بھارت جائے گا، عمر بھٹہ کی قیادت میں ٹیم براستہ امرتسر مزید پڑھیں

زمان خان

پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ

لاہور (گلف آن لائن)پاکستانی کرکٹر زمان خان کا دی ہنڈریڈ میں معاہدہ ہوگیا، انہیں مانچسٹر اوریجنلز نے سائن کرلیا ہے۔ زمان خان کو آئرلینڈ کیجوش لٹل کیمتبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔ زمان خان 16 اگست سے اپنی مزید پڑھیں

پی سی بی کرکٹ کمیٹی

پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ، ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹرکچر پر بھی بات

لاہور (گلف آن لائن)پی سی بی کرکٹ کمیٹی کے حوالے سے مشاورتی اجلاس ہوا جس میں ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹرکچر پر بھی بات ہوئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ڈپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی، ڈومیسٹک کرکٹ شیڈول اور پاتھ وے پروگرامز مزید پڑھیں

صدر ولادی میر پوتین

روسی صدر کا 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج دینے کا اعلان

ماسکو(گلف آن لائن)روس نے 6 غریب افریقی ممالک کو مفت اناج فراہم کرنے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا تھا کہ روس اناج برآمدات یوکرین کے بجائے افریقی ممالک کو مزید پڑھیں

ڈونلڈٹرمپ

ٹرمپ پر رہائشگاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنیکی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد

واشنگٹن(گلف آن لائن)امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر اپنی رہائشگاہ سے سرویلینس ویڈیو غائب کرنے کی کوشش کا سنگین الزام بھی عائد ہو گیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دوران تفتیش سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنی رہائشگاہ ماراے مزید پڑھیں

کرین جین پیئر

سانحہ منی پور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،امریکا

واشنگٹن(گلف آن لائن)نریندر مودی کی حکومت میں بھارتی ریاست منی پور میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر امریکا بھی بول پڑا، جس نے واقعے کو خوفناک اور سفاک قرار دے دیا۔ عالمی جریدے کے مطابق انسانیت سوز واقعہ مزید پڑھیں

عدنان صدیقی

بھارتی شہریوں کی نسبت پاکستانیوں میں برداشت زیادہ ہے، عدنان صدیقی

لاہور (گلف آن لائن) معروف پاکستانی اداکارعدنان صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستانیوں کی برداشت بھارتی سامعین سے زیادہ ہے، ہم بھارت کے متعلق اچھی چیزیں قبول کرلیتے ہیں۔ حال ہی میں بھارتی میڈیا کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مزید پڑھیں