Allama iqbal

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس کمپیوٹر سائنس کیلئے فیس ٹو فیس ریگولر کلاسز کا اجراءکردیا

فیصل آباد (گلف آن لائن)علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے بی ایس کمپیوٹر سائنس کیلئے فیس ٹو فیس ریگولر کلاسز کا اجراءکردیا گیاہے۔

ریجنل ڈائریکٹر علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمد صمیم نے بتایا کہ کمپیوٹر سائنس بی ایس پروگرام میں داخلہ کے امیدوار طلباءو طالبات فیصل آباد کیمپس میں فیس ٹو فیس ریگولر کلاسز میں داخلہ کیلئے30 اگست تک داخلہ آن لائن کروا سکتے ہیں۔

طلباءو طالبات یونیورسٹی کی ویب سائٹ کے لنک http://fmbp.aiou.edu.pkپر آئن لائن ایڈمیشن کروا سکتے ہیں یا مزید معلومات کیلئے یونیورسٹی کی ہیلپ لائن 468 112 111 051 پر رابطہ کر سکتے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں