کرن جوہر

جوان کا ٹریلر صدی کا بہترین ٹریلر ہے،کرن جوہر

ممبئی (گلف آن لائن) بھارتی ہدایتکار کرن جوہر نے کہا ہے کہ جوان کا ٹریلر صدی کا بہترین ٹریلر ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ہدایتکار کرن جوہر نے انسٹا گرام سٹوری پر شاہ رخ کی فلم جوان کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ جوان کا ٹریلر۔ٹریلر آف دی سنچری ہے۔

انہوں نے کہا کہ یہ فلم باکس آفس پر بہترین بزنس کرے گی اور بہت سے ریکارڈ توڑے گی۔ انہوں نے کہا کہ میری طرح شائقین بھی فلم کے منتظر ہیں۔دوسری جانب کرن جوہر کی سٹوری کا ایس آر کے ایکس پر موجود فین کلب نے جواب دیتے ہوئے لکھا کہ ٹریلر آف دی سنچری سے لے کر مووی آف دی سنچری تک۔

اپنا تبصرہ بھیجیں